9 نومبر، 2019، 2:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83547430
T T
0 Persons
کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: ایرانی جنرل

تہران، ارنا - ایرانی آرمی کے کوآرڈینٹر نے کہا ہے کہ دشمنوں کو کو ہمارے خلاف جارحیت کرنے کی کوئی جرات نہیں کرتے کیوں ہم ہمیشہ ان کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں.

یہ بات ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے امریکی صدر کے حالیہ ایران مخالف بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے ایرانی عوام کے خلاف فوجی آپشن کے ممکنہ استعمال کے حوالے سے امریکی صدر کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہمارے دشمن گزشتہ 41 سالوں سے ہمیشہ یہی کہہ رہے ہیں، ہم ایک تجربہ کار، طاقتور اور مزاحمت کرنے والی قوم ہیں اور ہم نے اب تک بہت سے مسائل اور مشکلات پر قابو پا لیاہے.

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس سے پہلے بار بار کہا کہ ہم ہماری حدود اور مفادات پر کسی بھی جارحیت کا منہ ٹور جواب دیں گے.

جنرل سیاری نے کہا کہ دشمن بخوبی جانتا ہے کہ ایرانی مسلح افواج علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور اور آمادہ مسلح افواج ہے.

انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج کی طاقت اور ڈیٹرنس کی اعلی صلاحیت، آسانی سے حاصل نہیں ہوئی ہے اور ہم کسی بھی دہمکی کا جواب دینے کے لیے آمادہ ہیں.

ایرانی عہدیدار نے کہا کہ آج ایرانی آرمی کا فخر یہ ہے کہ ہم پابندیوں کے باوجود خودکفیل ہو گئے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .